• خواندن
  • نمایش تاریخچه
  • ویرایش
 

پانی (قرآن)

ذخیره مقاله با فرمت پی دی اف




پانی کرہ زمین پر موجود فراوان ترین مرکب مادہ اور زندگی کی ابتدائی ضرورت ہے۔



پانی، کو عربی زبان میں «ماء» کہتے ہیں۔ قرآن کریم میں لفظ «ماء» مختلف معنوں میں استعمال ہوا ہے۔
الف) معروف پانی جیسے بارش کا پانی، کنویں کا پانی وغیرہ۔
ب) نطفہ
ج) عالم آخرت کے پانی
پانی جب بصورت اطلاق(بلاقید) بولا جاتا ہے تو اس کا وہی معروف معنی ذہن میں آتا ہے۔ لہٰذا یہاں پر اس کے دیگر دو معنوں پر بحث نہیں کی جائے گی۔
کتاب فرھنگ قرآن میں پانی کے عنوان کے تحت «بحر»، «سرى»، «سقى»، «عين»، «غسل»، «غرق»، «غيث»، «ماء»، «مشرب»، «مدرار»، «معين»، «نهر» و «وَدْق» جیسے قرآنی کلمات سے استفادہ کیا گیا ہے۔


مرکز فرهنگ و معارف قرآن، فرهنگ قرآن، ج۱، ص۶۱، برگرفته از مقاله «آب».    

رده‌های این صفحه : مقالات اردو




جعبه ابزار