• خواندن
  • نمایش تاریخچه
  • ویرایش
 

خطبہ ۱۲ نہج البلاغہ

ذخیره مقاله با فرمت پی دی اف



{{نہج البلاغہ:خطبہ ۱۲|خطبہ ۱۲|خطبہ ۱۱ نہج البلاغہ|خطبہ ۱۳ نہج البلاغہ}}
{{خطبہ:خطبہ ۱۲}}

عقائدی ، اخلاقی


وَ مِنْ كَلام لَهُ (عَلَيْهِ‌السَّلامُ)
امامؑ کے خطبات میں سے
لَمَّا اَظْفَرَهُ اللّهُ بِاَصْحابِ الْجَمَلِ، وَ قَدْ قَالَ لَهُ بَعْضُ اَصْحابِهِ: وَدِدْتُ اَنَّ اَخى فُلاناً كانَ شاهِدَنا لِيَرى ما نَصَرَكَ اللّهُ بِهِ عَلى اَعْدائِكَ.
جب خداوند عالم نے آپؑ کو جمل والوں پر غلبہ عطا کیا تو اس موقعہ پر آپؑ کے ایک صحابی نے آپؑ سے عرض کیا کہ میرا فلاں بھائی بھی یہاں موجود ہوتا تو وہ بھی دیکھتا کہ اللہ نے کیسی آپؑ کو دشمنوں پر فتح و کامرانی عطا فرمائی ہے.»
فَقالَ لَهُ (عَلَيْهِ‌السَّلامُ):
تو حضرتؑ نے فرمایا:
«اَهَوی اَخیکَ مَعَنا؟» ﴿۱﴾
کیا تمہارا بھائی ہمیں دوست رکھتا ہے؟
فَقالَ: نَعَمْ،
اس نے کہا کہ ہاں!
قالَ:
فرمایا:
«فَقَدْ شَهِدَنا،» ﴿۲﴾
وہ ہمارے پاس موجود تھا


«وَ لَقَدْ شَهِدَنا فى عَسْکَرِنا هذا اَقْوامٌ فى اَصْلابِ الرِّجالِ وَ اَرْحامِ النِّساءِ،» ﴿۳﴾
بلکہ ہمارے اس لشکر میں وہ اشخاص بھی موجود تھے جو ابھی مردوں کی صلب اور عورتوں کے شکم میں ہیں


«سَیَرْعَفُ بِهِمُ الزَّمانُ،» ﴿۴﴾
عنقریب زمانہ انہیں ظاہر کرے گا


«وَ یَقْوی بِهِمُ الْإِیمانُ ﴿۵﴾
اور ان سے ایمان کو تقویت پہنچے گی۔



جعبه ابزار