• خواندن
  • نمایش تاریخچه
  • ویرایش
 

خطبہ ۱۴ نہج البلاغہ

ذخیره مقاله با فرمت پی دی اف



{{نہج البلاغہ:خطبہ ۱۴|خطبہ ۱۴|خطبہ ۱۳ نہج البلاغہ|خطبہ ۱۵ نہج البلاغہ}}
{{خطبہ:خطبہ ۱۴}}

سياسي ، اخلاقي ، علمي


وَ مِنْ كَلام لَهُ (عَلَيْهِ‌السَّلامُ)
امامؑ کے خطبات میں سے
فى مِثْلِ ذلِكَ
یہ بھی اہلِ بصرہ کی مذمت میں ہے
أثَر الطبيعة في الاخلاق
«أَرْضُکُمْ قَرِیبَةٌ مِنَ الْمَاءِ،» ﴿۱﴾
تمہاری زمین (سمندر کے) پانی سے قریب


«بَعِیدَةٌ مِنَ السَّمَاءِ ﴿۲﴾
اور آسمان سے دور ہے


«خَفَّتْ عُقُولُکُمْ،» ﴿۳﴾
تمہاری عقلیں سبک


«وَ سَفِهَتْ حُلُومُکُمْ،» ﴿۴﴾
اور دانائیاں خام ہیں


«فَأَنْتُمْ غَرَضٌ لِنَابِلٍ،» ﴿۵﴾
تم ہر تیر انداز کا نشانہ


«وَ أُکْلَةٌ لِآکِلٍ،» ﴿۶﴾
ہر کھانے والے کا لقمہ


«وَ فَرِیسَةٌ لِصَائِدٍ
[۱] در بعضی نسخ لِصَائِلٍ آمده است.
﴿۷﴾
اور ہر شکاری کی صید افگنیوں کا شکار ہو۔






جعبه ابزار