• خواندن
  • نمایش تاریخچه
  • ویرایش
 

خطبہ ۱۵ نہج البلاغہ

ذخیره مقاله با فرمت پی دی اف



{{نہج البلاغہ:خطبہ ۱۵|خطبہ ۱۵|خطبہ ۱۴ نہج البلاغہ|خطبہ ۱۶ نہج البلاغہ}}
{{خطبہ:خطبہ ۱۵}}

سياسي ، اقتصادي


وَ مِنْ كَلام لَهُ (عَلَيْهِ‌السَّلامُ)
امامؑ کے خطبات میں سے
فيما رَدَّهُ عَلَى الْمُسْلِمينَ مِنْ قَطائِعِ عُثْمانَ
حضرت عثمان کی عطا کردہ جاگیریں جب مسلمانوں کو پلٹا دیں تو فرمایا
«وَ اللهِ لَوْ وَجَدْتُهُ قَدْ تُزُوِّجَ بِهِ النِّسَاءُ، وَ مُلِکَ بِهِ الْإِمَاءُ ; لَرَدَدْتُهُ ﴿۱﴾
خدا کی قسم! اگر مجھے ایسا مال بھی کہیں نظر آتا جو عورتوں کے مہر اور کنیزوں کی خریداری پر صرف کیا جا چکا ہوتا تو اسے بھی واپس پلٹا لیتا


«فَإِنَّ فِي الْعَدْلِ سَعَةً ﴿۲﴾
چونکہ عدل کے تقاضوں کو پورا کرنے میں وسعت ہے


«وَ مَنْ ضَاقَ عَلَيْهِ الْعَدْلُ،» ﴿۳﴾
اور جسے عدل کی صورت میں تنگی محسوس ہو


«فَالْجَوْرُ عَلَيْهِ أَضْیَقُ ﴿۴﴾
اُسے ظلم کی صورت میں اور زیادہ تنگی محسوس ہو گی۔



جعبه ابزار