خطبہ ۱۵۸ نہج البلاغہ
ذخیره مقاله با فرمت پی دی اف
{{نہج البلاغہ:خطبہ ۱۵۸|خطبہ ۱۵۸|خطبہ ۱۵۷ نہج البلاغہ|خطبہ ۱۵۹ نہج البلاغہ}}
{{خطبہ:خطبہ ۱۵۸}}
عقائدية ، سياسية
وَ مِنْ خُطْبَة لَهُ (عَلَيْهِالسَّلامُ)
امامؑ کے خطبات میں سے
بعثت پیغمبرﷺ کا تذکرہ، بنی اُمیّہ کے مظالم اور ان کا انجام
۱. الرسّول الأعظم في القرآن
«
أَرْسَلَهُ
عَلَى
حِینِ
فَتْرَة
مِنَ
الرُّسُلِ
،»
﴿۱﴾
(اللہ نے) آپؐ کو اس وقت رسول بنا کر بھیجا جب کہ رسولوں کا سلسلہ رکا ہوا تھا
«وَ
طُولِ
هَجْعَة
مِنَ
الْأُمَمِ
،»
﴿۲﴾
اور اُمتیں مدت سے پڑی سو رہی تھیں
«وَ
انْتِقَاض
مِنَ
الْمُبْرَمِ
;»
﴿۳﴾
اور (دین کی) مضبوط رسی کے بل کھل چکے تھے
«
فَجَاءَهُمْ
بِتَصْدِیقِ
الَّذِي
بَیْنَ
یَدَیْهِ
، وَ
النُّورِ
الْمُقْتَدَی
بِهِ.»
﴿۴﴾
چنانچہ آپؐ ان کے پاس پہلی کتابوں کی تصدیق (کرنے والی کتاب) اور ایک ایسا نور لے کر آئے کہ جس کی پیروی کی جاتی ہے
«ذلِكَ
الْقُرْآنُ
»
﴿۵﴾
اور وہ قرآن ہے
«
فَاسْتَنْطِقُوهُ
، وَ لَنْ
یَنْطِقَ
،»
﴿۶﴾
اس کتاب سے پوچھو لیکن یہ بولے گی نہیں
«وَ لَكِنْ
أُخْبِرُکُمْ
عَنْهُ:»
﴿۷﴾
البتہ میں تمہیں اس کی طرف سے خبر دیتا ہوں
«أَلَا إِنَّ فِيهِ
عِلْمَ
مَا
یَأْتِی
،»
﴿۸﴾
کہ اس میں آئندہ کے معلومات
«وَ
الْحَدِیثَ
عَنِ
الْمَاضِی
،»
﴿۹﴾
گزشتہ واقعات
«وَ
دَوَاءَ
دَائِکُمْ
،»
﴿۱۹﴾
اور تمہاری بیماریوں کا چارہ
«وَ
نَظْمَ
مَا
بَیْنَکُمْ
.»
﴿۱۱﴾
اور تمہارے باہمی تعلقات کی شیرازہ بندی ہے
۲. الاخبار عن مستقبل بني أميّة المظلم
وَ مِنْـها
اس خطبہ کا ایک جز یہ ہے
«فَعِنْدَ ذلِكَ لَا
یَبْقَی
بَیْتُ
مَدَرٍ
وَ لَا
وَبَرٍ
»
﴿۱۲﴾
اس وقت کوئی پختہ گھر اور کوئی اونی خیمہ ایسا نہ بچے گا
«إِلَّا وَ
أَدْخَلَهُ
الظَّلَمَةُ
تَرْحَةً
، وَ
أَوْلَجُوا
فِيهِ
نِقْمَةً
.»
﴿۱۳﴾
کہ جس میں ظالم غم و حزن کو داخل نہ کریں اور سختیوں کو اس کے اندر نہ پہنچائیں
«فَيَوْمَئِذ لَا
یَبْقَی
لَهُمْ فِي
السَّمَاءِ
عَاذِرٌ
،»
﴿۱۴﴾
وہ دن ایسا ہو گا کہ آسمان میں تمہارا کوئی عذر خواہ
«وَ لَا فِي
الْأَرْضِ
نَاصِرٌ
.»
﴿۱۵﴾
اور زمین میں کوئی تمہارا مدد گار نہ رہے گا
«
أَصْفَیْتُمْ
بِالْأَمْرِ
غَیْرَ
أَهْلِهِ
،»
﴿۱۶﴾
تم نے امر (خلافت) کیلئے نااہلوں کو چن لیا
«وَ
أَوْرَدْتُمُوهُ
غَیْرَ
مَوْرِدِهِ
.»
﴿۱۷﴾
اور ایسی جگہ پر سے لا اتارا کہ جو اس کے اترنے کی جگہ نہ تھی
«وَ
سَیَنْتَقِمُ
اللهُ
مِمَّنْ
ظَلَمَ
،»
﴿۱۸﴾
عنقریب اللہ ظلم ڈھانے والوں سے بدلہ لے گا
«
مَأْکَلاً
بِمَأْکَلٍ
،»
﴿۱۹﴾
کھانے کے بدلے میں کھانے کا
«وَ
مَشْرَباً
بِمَشْرَبٍ
،»
﴿۲۰﴾
اور پینے کے بدلے میں پینے کا
«مِنْ
مَطَاعِمِ
الْعَلْقَمِ
،»
﴿۲۱﴾
یوں کہ انہیں کھانے کیلئے حنظل
«وَ
مَشَارِبِ
الصَّبِرِ
وَ
الْمَقِرِ
،»
﴿۲۲﴾
اور پینے کیلئے ایلوا اور زہر ہلا ہل دیا جائے گا
«وَ
لِبَاسِ
شِعَارِ
الْخَوْفِ
،»
﴿۲۳﴾
اور ان کا اندرونی لباس خوف
«وَ
دِثَارِ
السَّیْفِ
،»
﴿۲۴﴾
اور بیرونی پہناوا تلوار ہو گا
«وَ إِنَّمَا هُمْ
مَطَایَا
الْخَطِیئَاتِ
»
﴿۲۵﴾
وہ گناہوں کی سواریاں
«وَ
زَوَامِلُ
الْأَثَامِ
.»
﴿۲۶﴾
اور خطاؤں کے بار بردار اونٹ ہیں
«
فَأُقْسِمُ
،»
﴿۲۷﴾
میں قسم پر
«ثُمَّ
أُقْسِمُ
،»
﴿۲۸﴾
قسم کھا کر کہتا ہوں
«
لَتَنْخَمَنَّهَا
أُمَیَّةُ
مِنْ
بَعْدِی
كَمَا
تُلْفَظُ
النُّخَامَةُ
،»
﴿۲۹﴾
کہ میرے بعد بنی امیہ کو یہ خلافت اس طرح تھوک دینا پڑے گی جس طرح بلغم تھوکا جاتا ہے
«ثُمَّ لَا
تَذُوقُهَا
وَ لَا
تَطْعَمُ
بِطَعْمِهَا
أَبَداً
مَا
کَرَّ
الْجَدِیدَانِ
!»
﴿۳۰﴾
پھر جب تک دن رات کا چکر چلتا رہے گا وہ اس کا ذائقہ نہ چکھیں گے اور نہ اس کا مزا اٹھا سکیں گے۔
درج مطلب
درباره ما
صفحه نخست
اشتراکگذاری
ایتا
تلگرام
واتساپ
آخرین مطالب اضافه شده
بحث
مقاله
مدرسه فقاهت
کتابخانه
ویکی فقه
جعبهابزار
صفحه تصادفی
فهرست الفبایی
راهنمای ویکیتست
راهنمای تصویری
ورود به سامانه / ایجاد حساب کاربری
العربیة
|
اردو
|
Türkçe
آخرین مطالب اضافه شده
بحث
مقاله
پیشرفته
نمایش تاریخچه
ویرایش
خواندن
صفحه نخست
درج مطلب
آخرین مطالب اضافه شده
اشتراکگذاری
ایتا
تلگرام
واتساپ
مدرسه فقاهت
کتابخانه
ویکی فقه
جعبهابزار
صفحه تصادفی
فهرست الفبایی
راهنمای ویکیتست
راهنمای تصویری