• خواندن
  • نمایش تاریخچه
  • ویرایش
 

خطبہ ۱۵۹ نہج البلاغہ

ذخیره مقاله با فرمت پی دی اف



{{نہج البلاغہ:خطبہ ۱۵۹|خطبہ ۱۵۹|خطبہ ۱۵۸ نہج البلاغہ|خطبہ ۱۶۰ نہج البلاغہ}}
{{خطبہ:خطبہ ۱۵۹}}

عقائدية ، سياسية


وَ مِنْ خُطْبَة لَهُ (عَلَيْهِ‌السَّلامُ)
امامؑ کے خطبات میں سے
لوگوں کے ساتھ آپ کا حُسنِ سلوک اور ان کی لغزشوں سے چشم پوشی
ادارة الدّولة
«وَ لَقَدْ أَحْسَنْتُ جِوَارَکُمْ،» ﴿۱﴾
میں تمہارا اچھا ہمسایہ بن کر رہا


«وَ أَحَطْتُ بِجُهْدِی مِنْ وَرَائِکُمْ ﴿۲﴾
اور اپنی طاقت بھر تمہاری نگہداشت و حفاظت کرتا رہا


«وَ أَعْتَقْتُکُمْ مِنْ رِبَقِ الذُّلِّ، وَ حَلَقِ الضَّیْمِ،» ﴿۳﴾
اور تمہیں ذلت کے پھندوں اور ظلم کے بندھنوں سے آزاد کیا


«شُکْراً مِنِّي لِلْبِرِّ الْقَلِیلِ» ﴿۴﴾
(یہ صرف) تمہاری تھوڑی سی بھلائی کا شکریہ ادا کرنے


«وَ إِطْرَاقاً عَمَّا أَدْرَکَهُ الْبَصَرُ، وَ شَهِدَهُ الْبَدَنُ، مِنَ الْمُنْکَرِ الْکَثِیرِ ﴿۵﴾
اور تمہاری بہت سی ایسی برائیوں سے چشم پوشی برتنے کیلئے کہ جو میری آنکھوں کے سامنے اور میری موجودگی میں ہوتی تھیں۔



جعبه ابزار