﴿۱۷﴾ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی جان کیلئے خوف کا لحاظ کبھی نہیں کیا «بَلْ أَشْفَقَ مِن غَلَبَةِالْجُهَّالِ وَ دُوَلِالضَّلالِ!» ﴿۱۸﴾ بلکہ جاہلوں کے غلبہ اور گمراہی کے تسلط کا ڈر تھا (اسی طرح میری اب تک کی خاموشی کو سمجھنا چاہئے) «الْیَوْمَتَوَاقَفْنَا عَلَى سَبیلِالْحَقِّ وَ الْبَاطِلِ.» ﴿۱۹﴾ آج ہم اور تم حق و باطل کے دوراہے پر کھڑے ہوئے ہیں «مَنْ وَثِقَبِمَاء لَمْ یَظْمَأْ!» ﴿۲۰﴾ جسے پانی کا اطمینان ہو وہ پیاس نہیں محسوس کرتا، (اسی طرح میری موجودگی میں تمہیں میری قدر نہیں)