• خواندن
  • نمایش تاریخچه
  • ویرایش
 

خطبہ ۶ نہج البلاغہ

ذخیره مقاله با فرمت پی دی اف



{{نہج البلاغہ:خطبہ ۶|خطبہ ۶|خطبہ ۵ نہج البلاغہ|خطبہ ۷ نہج البلاغہ}}
{{خطبه:خطبه ۶}}

سياسی ، عقائدی


وَ مِنْ كَلام لَهُ (عَلَيْهِ‌السَّلامُ)
امامؑ کے خطبات میں سے
لَمّا أُشيرَ عَلَيْهِ بِاَنْ لايَتْبَعَ طَلْحَةَ وَ الزُّبَيْرَ وَ لايَرْصُدَ لَهُما الْقِتالَ
جب آپؑ کو یہ مشورہ دیا گیا کہ آپ طلحہ و زبیر کا پیچھا نہ کریں اور ان سے جنگ کرنے کی نہ ٹھان لیں تو آپؑ نے فرمایا
علمه و مظلوميّته (عليه‌السلام)
«وَ اللهِ لَا أَکُونُ کَالضَّبُعِ ﴿۱﴾
خدا کی قسم! میں اس بجو کی طرح نہ ہوں گا


«تَنَامُ عَلى طُولِ اللَّدْمِ،» ﴿۲﴾
جو لگاتار کھٹکھٹائے جانے سے سوتا ہوا بن جاتا ہے


«حَتَّى یَصِلَ إِلَيْهَا طَالِبُهَا،» ﴿۳﴾
یہاں تک کہ اس کا طلبگار (شکاری) اس تک پہنچ جاتا ہے


«وَ یَخْتِلَهَا رَاصِدُهَا،» ﴿۴﴾
اور گھات لگا کر بیٹھنے والا اس پر اچانک قابو پا لیتا ہے


«وَ لكِنِّي أَضْرِبُ بِالْمُقْبِلِ إلَى الْحَقِّ الْمُدْبِرَ عَنْهُ،» ﴿۵﴾
بلکہ میں تو حق کی طرف بڑھنے والوں اور گوش بر آواز اطاعت شعاروں کو لے کر


«وَ بِالسَّامِعِ الْمُطِیعِ الْعَاصِیَ الْمُرِیبَ أَبَداً،» ﴿۶﴾
ان خطا و شک میں پڑنے والوں پر اپنی تلوار چلاتا رہوں گا


«حَتَّى یَأْتِیَ عَلَيَّ یَوْمِی ﴿۷﴾
یہاں تک کہ میری موت کا دن آ جائے


«فَوَاللهِ مَا زِلْتُ مَدْفُوعاً عَنْ حَقِّی، مُسْتَأْثَراً عَلَيَّ، مُنْذُ قَبَضَ اللهُ نَبِیَّهُ (صَلَّى‌اللّهُ‌عَلَيْهِ‌وَآلِهِ) حَتَّى یَوْمِ النَّاسِ هـذا.» ﴿۸﴾
خدا کی قسم! جب سے اللہ نے اپنے رسولؐ کو دنیا سے اٹھایا، برابر دوسروں کو مجھ پر مقدم کیا گیا اور مجھے میرے حق سے محروم رکھا گیا۔



جعبه ابزار