• خواندن
  • نمایش تاریخچه
  • ویرایش
 

خطبہ ۷ نہج البلاغہ

ذخیره مقاله با فرمت پی دی اف



{{نہج البلاغہ:خطبہ ۷|خطبہ ۷|خطبہ ۶ نہج البلاغہ|خطبہ ۸ نہج البلاغہ}}
{{خطبہ:خطبہ ۷}}

سياسية ، اخلاقية


وَ مِنْ خُطْبَة لَهُ (عَلَيْهِ‌السَّلامُ)
امامؑ کے خطبات میں سے
اس خطبہ میں شیطان کے پیروکاروں کی مذمت کی گئی ہے
«اتَّخَذُوا الشَّیْطَانَ لاَِمْرِهِمْ مِلاَکاً،» ﴿۱﴾
انہوں نے اپنے ہر کام کا کرتا دھرتا شیطان کو بنا رکھا ہے


«وَ اتَّخَذَهُمْ لَهُ أَشْرَاکاً،» ﴿۲﴾
اور اس نے ان کو اپنا آلہ کار بنا لیا ہے


«فَبَاضَ وَ فَرَّخَ فِي صُدُورِهِمْ،» ﴿۳﴾
اس نے ان کے سینوں میں انڈے دیئے ہیں اور بچے نکالے ہیں


«وَ دَبَّ وَ دَرَجَ فِي حُجُورِهِمْ،» ﴿۴﴾
اور انہی کی گود میں وہ بچے رینگتے اور اچھلتے کودتے ہیں


«فَنَظَرَ بِأَعْیُنِهِمْ،» ﴿۵﴾
وہ دیکھتا ہے تو ان کی آنکھوں سے


«وَ نَطَقَ بِأَلْسِنَتِهِمْ،» ﴿۶﴾
اور بولتا ہے تو ان کی زبانوں سے


«فَرَکِبَ بِهِمُ الزَّلَلَ،» ﴿۷﴾
اس نے انہیں خطاؤں کی راہ پر لگایا ہے


«وَ زَیَّنَ لَهُمُ الْخَطَلَ،» ﴿۸﴾
اور بُری باتیں سجا کر ان کے سامنے رکھی ہیں


«فِعْلَ مَنْ قَدْ شَرِکَهُ الشَّیْطَانُ فِي سُلْطَانِهِ،» ﴿۹﴾
جیسے اس نے انہیں اپنے تسلط میں شریک بنا لیا ہو


«وَ نَطَقَ بِالْبَاطِلِ عَلَى لِسانِهِ ﴿۱۰﴾
اور انہی کی زبانوں سے اپنے کلام باطل کے ساتھ بولتا ہو۔



جعبه ابزار