خطبہ ۸ نہج البلاغہ
ذخیره مقاله با فرمت پی دی اف
{{نہج البلاغہ:خطبہ ۸|خطبہ ۸|خطبہ ۷ نہج البلاغہ|خطبہ ۹ نہج البلاغہ}}
{{خطبہ:خطبہ ۸}}
سياسی ، اخلاقی
وَ مِنْ كَلام لَهُ (عَلَيْهِالسَّلامُ)
امامؑ کے خطبات میں سے
يَعْنى بِـهِ الزُّبَيْرَ فى حـال اقْتَضَـتْ ذلِك
یہ کلام زبیر کے متعلق اس وقت فرمایا جبکہ حالات اسی قسم کے بیان کے مقتضی تھے
نقض الزّبير للبيعة
«یَزْعُمُ أَنَّهُ قَدْ بَایَعَ بِیَدِهِ،» ﴿۱﴾
وہ ایسا ظاہر کرتا ہے کہ اس نے بیعت ہاتھ سے کر لی تھی
«وَ لَمْ یُبَایِعْ بِقَلْبِهِ» ﴿۲﴾
مگر دل سے نہیں کی تھی
«فَقَدْ أَقَّرَّ بِالْبَیْعَةِ،» ﴿۳﴾
بہر صورت اس نے بیعت کا تو اقرار کر لیا
«و ادَّعَی الْوَلِیجَةَ.» ﴿۴﴾
لیکن اس کا یہ اِدّعا کہ اس کے دل میں کھوٹ تھا
«فَلْیَأْتِ عَلَيْهَا بِأَمْر یُعْرَفُ;» ﴿۵﴾
تو اسے چاہیے کہ اس دعویٰ کیلئے کوئی دلیل واضح پیش کرے
«وَ إِلَّا فَلْیَدْخُلْ فِيَما خَرَجَ مِنْهُ.» ﴿۶﴾
ورنہ جس بیعت سے منحرف ہوا ہے اس میں واپس آئے۔